Unblock my account

logo

Mohsin Kamal

08 04 2026 07:34:16 PM 150

میرا نام محسن کمال ہے اور میرا کا اکاؤنٹ نمبر 0322*****5086 ہے۔ میرا اکاؤنٹ پیمنٹ آنے کی وجہ سے بلاک ہوا ہے۔

میں

نے درخواست جمع کی ہے لیکن میرے درخواست پر عمل نہیں ہو رہا۔ ہیلپ لائن پر کال کرنے پر وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ncCIa کی طرف سے بلاک ہے لیکن اکاؤنٹ خود بلاک کیا گیا ہے۔



میرے کے پاس سکرینشاٹ موجود ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ میرا کا اکاؤنٹ بحال کر دیا جائے۔



😊 میں نے یہ پیمنٹ کسی دکاندار سے کی تھی جس کی وجہ سے آپ کا اکاؤنٹ بلاک ہوا ہے میرے پاس سکرین شاٹ بطور ثبوت موجود

Users comments