Suspended jazzcash account request to Reactivate

logo

Muhammad Younis

1 day ago 5

ہیلو موبی لنک بینک میرا نام محمد یونس ہے قومی کارڈ نمبر 33303*****871 ہے جناب عالی موبی لنک بینک گزارش ہے کہ میرا جاز کیش03270****17 سسپنڈ کر دیا گیا ہے کافی بار بنک کو ای ۔میل کی ہیں تو اب جواب میں کہا گیا ہے کہ اپنے اکا ونٹ کو بحال کرانے کیلئے بنک کو تحریر لکھ کر دوں اور ساتھ میں کاروبار پوچھا گیا ہے اور ساتھ live تصویر مانگی گئی ہے اور ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ کافی عرصے سے اکا ونٹ سسپنڈ ہے پہلے رابطہ کیوں نہیں کیا تو جناب عالی بنک میں حلف دیتا ہوں میں بنک پہلے گیا وہاں بد قسمتی سے میری درخواست جمع نہ ہو سکی کیوں کہ وہاں رش اور لاتداد ہجو م تھا میں واپس آگیا اور بنک کو ای ۔میل کافی 5۔6بار کی ہیں اور میرا کاروبار جناب عالی بنک محنت مزدوری ہے اور پھر میرا time نہیں لگا جانے کا کیوں کسان بھی ہوں محنت کش مزدور بھی ہوں تو بنک کو تحریر بھی دیت

Users comments