Suspended jazzcash account request to Reactivate

logo

Muhammad Ikram

14 04 2026 11:42:19 AM 190

ہیلو موبی لنک بینک میرا نام اکرام ہے قومی کارڈ122019***86675 ہے جناب عالی موبی لنک بینک گزارش ہے کہ میرا جاز کیش03259***293 سسپنڈ کر دیا گیا ہے وجہ بتائی گئی ہے کہ 06/03/2026 کو میرے اکا ونٹ جازکیش0325**89293 میں 20000کی رقم 03408***668ایزی پیسہ اکا نٹ میں انے سے سسپنڈ کردیا گیا تو بنک نے مزید بتایا ہے کہ اکا ونٹ کو بحال کرانے کیلئے تحریر دوں بنک کو اور وضاحت کروں رقم کے بارے میں اور رقم بھیجنے والے کی معلومات دوں ۔تو جناب عالی موبی لنک بینک میں وضاحت کرتا چلو ں کے 20000 کی رقم ایک دكاندار سے جمع کروائی اور دوسرے شہر سے جمع کروائی اور یہ رقم 03408***2668ایزی پیسہ سے zaka ullah khan p نام سے میرے اکا ونٹ میں دكاندار نے بھیجی اور میں حلف دیتا ہوں کے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اس بندے سے اور حلف دیتا ہوں کے نقد رقم دی ہے عرض ہے میرا جاز کیش بحال

: cat

Users comments