Telenor minutes remaining but not in use and i cant seen in my telenor app

logo

Asif Janjua

28 04 2026 03:46:25 AM 112

السلام علیکم جی میرے اس نمبر پر میں 222 پر میں نے کال کیا تو ادھر مجھے بتاتے ہیں کہ اپ کے پاس 144 منٹس میننگ ہیں جو کہ 2036 کو ختم ہوں گے نا تو اپ وہ میرٹ کرنا اور اب میں بھی بالکل شو نہیں ہو رہا کہیں پر بھی نہیں ہے صرف وہ اس پر بتاتے ہیں میں نے ادھر ہیلپ لائن پر کال کیا انہوں نے کہا ہے کہ اپ کمپلین سبمٹ کرا دیں تو اپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا اپ مائی ٹیل نار ایپ میں اور بالکل یہاں سے ختم کر دیں تاکہ وہ یعنی کہ میرے جو منٹس ہیں ان کی ایکسپائری ڈیٹ اور سب کچھ ختم ہو جائے یہاں سے میں 222 پر پھر کال کروں تو وہ مجھے جیسے کال کی منٹس کی اپڈیٹ دیں تو ادھر کچھ بھی نہ ائے ٹھیک ہے ادھر نیٹس اتے ہیں لیکن ادھر شو نہیں ہوتے مائیکل نہ رہائب میں اپ یہ بالکل ختم کر دیں

: cat

Users comments