Telenor company

logo

Hussain Ullah

03 09 2025 07:12:13 AM 678

موضوع (Subject): خال طورمنگ ٹو (ضلیٹ ورک کی ناکامی کے

محترم ٹیلی نار کسٹمر کیئر،



میں حسین اللہ ولد احمد جلیل، ساکن تحصیل خال طورمنگ ٹو، ضلع دیر لوئر، خیبر پختونخوا ہوں۔ ہمارے علاقے میں گزشتہ عرصے سے ٹیلی نار کا نیٹ ورک اور سگنل بالکل ناکام ہو چکے ہیں۔ کالز اکثر منقطع ہو جاتی ہیں اور انٹرنیٹ بالکل بھی درست کام نہیں کرتا۔



اس صورتحال کی وجہ سے صارفین سخت پریشانی کا شکار ہیں اور کئی لوگ مجبوری میں دوسرے نیٹ ورکس کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔



میری درخواست ہے کہ براہِ کرم ہمارے علاقے میں نیٹ ورک کی خرابی کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ صارفین دوبارہ سکون سے ٹیلی نار خدمات استعمال کر سکیں۔



میری تفصیلات درج ذیل ہیں:



نام: حسین اللہ ولد احمد جلیل



رابطہ نمبر: 031*****3530



پتہ: تحصیل خال طور

Users comments