Sim registration failed
Aamir Sohail
اسلام وعلیکم میری سم بند ہوگئ ہے خود ہی ایک سال پہلے بھی ایسا ہوا اور اب پھر میں تنگ آگیا ہو آپ کی سروس سے میں پہلے نیٹ ورک چینج کرانا چاہتا تھا وہ بھی آپ نے نہیں کیا اور آج سم بند مجھے اس تماشے کی سمجھ نہیں آئی پریشان کیا ہوا آپ نے پلیز اسے حل کریں