Request for return payment
Khalid Photostate
نیٹ ورک خراب ہونے کی وجہ سے پیکج لگانے پر ڈبل پیمنٹ کی کٹوتی نیٹ ورک انتہائی گندا ہے نیٹ نہ چلنے کے برابر ہے اتنی پریشانی کا سامنا ہے کہ آپ تصور نہیں کر سکتے اگر نہیں چلا سکتے کمپنی تو اس میں عام آدمی کا کیا قصور ہے میرے پیسے واپس کیے جائیں