Provide Better service in our region
Tasawar Abbas
بخدمت
Telenor Pakistan Management
موضوع: ہمارے علاقے میں ناقص انٹرنیٹ اور کال سروس کے متعلق شکایت
محترم جناب،
ہم آپ کی توجہ اپنے دیہی علاقے میں Telenor نیٹ ورک کی انتہائی خراب سروس کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔ ہمارے علاقے میں نہ انٹرنیٹ صحیح چلتا ہے اور نہ ہی کال واضح سنائی دیتی ہے۔ بار بار شکایت کرنے کے باوجود کوئی عملی اقدام نہیں کیا جا رہا۔
ہم نے ہفتہ کے دن رات 9 بج کر 07 منٹ پر کال کی تھی اور پھر پیر کے دن صبح 11 بج کر 14 منٹ پر بھی شکایت درج کروائی، لیکن ہر بار صرف تسلی دی جاتی ہے اور بہتر انٹرنیٹ سروس فراہم نہیں کی جاتی۔
ہمارے علاقے کے لوگوں نے آپس میں مشورہ کیا ہے جس میں کافی بڑی تعداد شامل تھی۔ سب کی یہی رائے ہے کہ اگر Telenor کمپنی ہمارے پورے علاقے میں بہتر انٹرنیٹ اور نیٹ ورک سروس فراہم نہیں کرتی تو ہم دوسرے نیٹ ورک سے رابطہ کر کے