No Singal No Internet
Rai Shah Nawaz
موضوع (Subject): خال طورمنگ ٹو (ضلیٹ ورک کی ناکامی کے
محترم ٹیلی نار کسٹمر کیئر،
میں راۓ شاہ نواز خاں ولد راۓ عمراکبرخاں پتہ: چک 353 گ ب کوٹ باقر جڑانوالہ پنجاب ہوں۔ ہمارے علاقے میں گزشتہ عرصے سے ٹیلی نار کا نیٹ ورک اور سگنل بالکل ناکام ہو چکے ہیں۔ کالز اکثر منقطع ہو جاتی ہیں اور انٹرنیٹ بالکل بھی درست کام نہیں کرتا۔
اس صورتحال کی وجہ سے صارفین سخت پریشانی کا شکار ہیں اور کئی لوگ مجبوری میں دوسرے نیٹ ورکس کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔
میری درخواست ہے کہ براہِ کرم ہمارے علاقے میں نیٹ ورک کی خرابی کو فوری طور پر دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ صارفین دوبارہ سکون سے ٹیلی نار خدمات استعمال کر سکیں۔
میری تفصیلات درج ذیل ہیں:
نام: راۓ شاہ نوازولد راۓ عمراکبر
رابطہ نمبر:03459200585
03009200500
پتہ: چک 353 گ ب کوٹ باقر
Zia Ur Rehman
منچن آباد ضلع بہاولنگر میں بھی انٹرنیٹ نہیں چل رہا ٹیلی نار کا