Network issue vice

logo

I love

08 10 2025 08:45:37 AM 274

محترم Telenor نمائندہ،
السلام علیکم

ہم ضلع مہمند، تحصیل پنڈیالی، دانشکول کے رہائشی ہیں۔ *مورخہ 4/10/2025* سے یہاں Telenor نیٹ ورک میں شدید مسئلہ درپیش ہے۔ تمام موبائل صارفین کو ایک جیسی شکایت ہے کہ *ہمیں دوسروں کی آواز تو سنائی دیتی ہے، لیکن ہماری آواز اُن تک نہیں پہنچتی۔*

یہ مسئلہ پورے علاقے میں ہے اور عوام کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ ہم گزارش کرتے ہیں کہ دانشکول ٹیلی نار ٹاور کی فوری جانچ پڑتال کی جائے اور مسئلہ جلد از جلد حل کیا جائے۔

آپ کی مہربانی ہوگی اگر اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

شکریہ
*نام: احسان اللہ*
*موبائل نمبر: 0309-7200878*
*علاقہ: ضلع مہمند، تحصیل پنڈیالی، دانشکول۔

Users comments