Block Ubl accuont request to Reactivate
Babar Ali
ہیلو UBL بینک میرا نام محمّد اکرام ہے قومی کارڈ نمبر 312047***6289 ہے
رابطہ نمبر 03441****716 جناب عالی UBL بینک گزارش ہے کہ میرا UBl 08963****2022 اکا ونٹ بلاک کردیا گیا ہے اکا ونٹ میں رقم روکی گئی ہے وجہ بتائی گئی کے کوئی رقم فراڈ کی آئی اکا ونٹ میں تو اس کے لئے بنک کو تحریر دو ں اور کہا گیا ہے کہ لین دین کا مقصد بیان کروں تو میں حلف دیتا ہوں کے میں ایک دكاندار ہوں اور اس لئے لین دین کے لئے میں نے اپنا ubl اکا ونٹ استعمال کیا اور حلف دیتا ہوں کے میرا کوئی تعلق نہیں کسی فراڈ کرنے والے بندے سےاور میں حلف دیتا ہوں کہ میرا کوئی تعلق نہیں کسی فراڈ ادارے سے اور نہ میرا کوئی تعلق ہے کسی فراڈ بندے سے اور حلف دیتا ہوں کے میں نے رقم مختلف داوكاندار اور مختلف لوگو ں سے اپنے اکاو نٹ میں جمع کروائی اور یہ رقم میں نے اپنی جمع رکھی تا کے ضرورت