Block Hbl accuont request to unblock
Ijaz Ahmad
ہیلو HBL بینک میرا نام اعجاز حسین ہے قومی کارڈ نمبر 3230441374075 ہے
رابطہ نمبر 03056861499ہے جناب عالی HBL بینک گزارش ہے کہ میرے HBL اکاونٹ 04327992844003 کو بلاک کردیا گیا ہے اکاونٹ میں رقم روکی گئی ہے جو میرے ساتھ سرا سر بینک زیادتی کر رہا ہے میں حلف دیتا ہوں کہ میرا کوئی تعلق نہیں کسی فراڈ ادارے سے اور نہ میرا کوئی تعلق ہے کسی فراڈ بندے سے اور حلف دیتا ہوں کے میں نے رقم مختلف لو گو ں اور داوكاندار سے اپنے اکا نٹ 04327992844003 میں جمع کروائی اور یہ رقم میں نے اپنی جمع رکھی تا کے ضرورت پر نکالوں کافی بار ای ۔میل کی بتایا گیا ہے کہ کے آپ کی رقم بحال کر دی گئی ہے ہےلیکن بلاک ہے اور جناب عالی بنک میرا بینا قصور میرے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے میں حلف دیتا ہوں کہ میں نے کوئی فراڈ نہی کیا اور بھیجنے والے بندے نے میرے ساتھ زیادتی کر لی