Block HBL account request to unblock

logo

Muhammad Younis

31 03 2026 06:34:04 AM 176

ہیلو HBL بینک میرا نام محمّد یونس رشید ہے قومی کارڈ نمبر 32304****13925 ہے

رابطہ نمبر 030*****2474ہے جناب عالی HBL بینک گزارش ہے کہ میرے HBL اکاونٹ 10377900****203 کو بلاک کردیا گیا ہے اکاونٹ میں رقم روکی گئی ہے جو میرے ساتھ سرا سر بینک زیادتی کر رہا ہے میں حلف دیتا ہوں کہ میرا کوئی تعلق نہیں کسی فراڈ ادارے سے اور نہ میرا کوئی تعلق ہے کسی فراڈ بندے سے اور حلف دیتا ہوں کے میں نے رقم مختلف لو گو ں اور داوكاندار سے اپنے اکا نٹ 10377****55203 میں جمع کروائی اور یہ رقم میں نے اپنی جمع رکھی تا کے ضرورت پر نکالوں کافی بار ای ۔میل کی بتایا گیا ہے کہ کے آپ کی رقم بحال کر دی گئی ہے ہےلیکن بلاک ہے اور جناب عالی بنک میرا بینا قصور میرے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے میں حلف دیتا ہوں کہ میں نے کوئی فراڈ نہی کیا عرض ہے کے میرا اکا ونٹ بحال کیا جائے شکریہ

Users comments