Hassan naqvi
Fake or Different product sent
London Bridge Scam Alert!!!
میں بائیں جانب والی جیکٹ پاکستان کے بظاہر اچھے آن لائن برانڈ "London Bridge" سے آرڈر کی، اور دائیں جانب والی جیکٹ ملی — آپ دیکھ سکتے ہیں بالکل مختلف ہے۔ ایک Mountain trek jacket ہے اور دوسری سادہ bomber ہے جس کا میٹریل بھی کچھ خاص نہیں۔ اب تک میں نے کمپنی کو تقریباً 10 بار شکایت کی مگر مَحال ہے کہ وہ جواب بھی دیں۔ مجھے سمجھ آ رہی ہے کہ میرے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا، مگر یہاں پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ دھیان رکھیں اور یہاں سے کچھ بھی آرڈر نہ کریں!!!